اعدادوشمار کے مربوط نظام سے صحت کے شعبہ میں پالیسی سازی اورمنصوبہ بندی میں مدد ملی گی ، مسلم لیگ ن کے منشور میں کئے گئے وعدے کی تکمیل کر رہے ہیں
وزیر مملکت برائے نیشنل ہیلتھ سروسز ریگولیشنز اینڈ کوارڈینیشن سائرہ افضل تارڑ کا تجزیاتی یونٹ کا افتتاح کرنے کی تقریب سے خطاب
بدھ 20 اپریل 2016 13:23
اسلام آباد ۔ 20 اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔20 اپریل۔2016ء) وزیر مملکت برائے نیشنل ہیلتھ سروسز ریگولیشنز اینڈ کوارڈینیشن سائرہ افضل تارڑ نے کہا ہے کہ اعدادوشمار کے مربوط نظام سے صحت کے شعبہ میں پالیسی سازی اورمنصوبہ بندی میں مدد ملی گی ،یہ وعدہ ہم نے مسلم لیگ ن کے منشور میں بھی کیا تھا اور آج اس وعدے کی تکمیل کر رہے ہیں۔
یہ بات انہوں نے بدھ کو یہاں وزارت صحت میں صحت کی منصوبہ بندی کے نظام کو مستحکم بنانے کے لئے انفارمیشن کے تجزیاتی یونٹ کا افتتاح کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔انہوں نے کہا کہ 3 سال سے کم عرصہ میں وزارت قومی صحت نے وسیع پیمانے پر مختلف شعبوں میں اصلاحات متعارف کراوئیں ، ہمارا ویکسین ٹریننگ سسٹم ،جو کہ اس وقت 86 اضلاع میں کام کر رہا ہے، بین الاقوامی معیار کا ہے اور اسکی تعریف حال ہی میں گاوی کے اعلی سطحی وفد نے کی اور کہا کہ ایسا نظام تو کچھ ترقی یافتہ ممالک میں بھی مو جود نہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.