نسٹ یونیورسٹی اسلام آباد کے طلباء کا کا نا مہ ، ربورٹ کی فٹ بال ٹیم تیار کر لی
بدھ 20 اپریل 2016 15:20
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔20 اپریل۔2016ء) نسٹ یونیورسٹی اسلام آباد کے طلباء نے ربورٹ کی فٹ بال ٹیم تیار کر لی ۔ جرمنی ربوٹ کپ کے لئے کوالیفائی کر لیا حکومت کی طرف سے فنڈز نہ ملے تو تیسری بار پاکستان کا نام روشن کرنے کا اہم موقع ضائع ہونے کا خدشہ ہے ۔
(جاری ہے)
میڈیا تفصیلات کے مطابق نیشنل ریونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی کے ہونہار طلباء نے ربورٹ کی فٹبال ٹیم تیار کر لی ہے روبو فٹبال ٹیم میں ساٹھ ربوٹ کھلاڑی ہوتے ہیں ہر ربوو کھلاڑی پر تقریباً 18 لاکھ روپے خرچ آیا ہے پاکستان کے ہونہار طالباء نے ایک بار پھر جرمنی روبو فٹبال کپ میں کوالیفائی کر لیا ہے واضح رہے کہ اس سے پلے پاکستان کے طلباء تین بار جرمنی روبو کپ کے لئے کوالیفائی کر چکے ہیں لیکن حکومت پاکستان کی طرف سے فنڈز نہ ملنے کی وجہ سے ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے سے قاصر رہی اور پاکستان کا نام بلند کرنے کا موقع ضائع کر چکی ہے نسٹ یونیورسٹی کے طلباء کا کہنا ہے کہ اگر اس بار بھی ہمیں فنڈز جاری نہ کئے گئے تو پاکستان روبو ٹیم کی آئندہ دو سال کے لئے جرمنی روبو کپ میں شرکت پر پابندی لگ جائے گی ۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی‘ وزیرکھیل پنجاب
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.