انتہاپسندی ،دہشتگردی اور کرپشن کیخلاف 24اپریل سے ملک گیر مہم شروع کی جائے گی‘پاکستان علماء کونسل
بدھ 20 اپریل 2016 16:42
لاہو ر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 اپریل۔2016ء ) انتہاپسندی ،دہشتگردی اور کرپشن کیخلاف 24اپریل سے ملک گیر مہم شروع کی جائے گی،پاکستان علماء کونسل کی جدوجہد ہے کسی ماں کا بیٹا دہشتگرد بنے نہ دہشتگردی کا نشانہ بنے،اسلام جہاد اور ناموس مصطفی پر جانیں فداء کرنے کا جذبہ رکھنے والوں کی رہنمائی کرنا بھی علماء کی ذمہ داری ہے۔
یہ بات پاکستان علماء کونسل کے مرکزی چیئرمین حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے جامعة الحسن لاہور میں علماء اور طلباء کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ اس موقع پر مرکزی سیکرٹری جنرل صاحبزادہ زاہد محمود قاسمی،مولانا ایوب صفدر،مولانا عبد الحمید وٹو،مولانا محمد مشتا ق لاہوری،مولانا محمد امجد،مولانا اسید الرحمن،قاری عبد الحکیم اطہر،مولانا اسلم قادری، قاری زبیر زاہد،مولانا عبد القیوم ودیگر نے بھی خطاب کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف نے پاکستان میں رواں مالی سال کے دوران بے روزگاری کی شرح8 فیصد رہنے کا امکان ظاہر کردیا
-
پاکستان سمیت میٹا ریجن میں 88 فیصد کاروبار سائبر حملوں کا شکار ہوئے،کیسپرسکی رپورٹ
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1 ارب 10 کروڑ ڈالر موصول
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کا محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
احتجاجی تحریک کیلئے پی ٹی آئی کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
ایلون مسک بھارت کے بجائے چین کیوں گئے؟ بھارتی شہری ناراض
-
چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے شیرافضل مروت کا نام فائنل
-
لاہور میں فوڈ رائیڈر جلد ڈیلیوری کے چکر میں 28 ای چالان کروا بیٹھا
-
کسانوں نے گندم کی خریداری میں تاخیر پر احتجاج کا دائرہ کار بڑھا دیا
-
ججز خط کیس؛ عدلیہ میں مبینہ مداخلت پر حکومت اور ایجنسیوں سے تفصیلی جواب طلب
-
امریکہ نے سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدے کو اسرائیل کے ساتھ تعلقات سے مشروط کردیا
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس روانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.