کے پی کے حکومت نے بلدیاتی حکومتوں کو نہ صرف اختیارات تفویض کئے بلکہ اربوں روپے کے فنڈز بھی مہیا کیئے ہیں،حاجی قلندرخان لودھی
بدھ 20 اپریل 2016 17:34
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 اپریل۔2016ء) خیبرپختونخوا کے وزیر خوراک حاجی قلندرخان لودھی نے کہاہے کہ حکومت صوبہ کے پسماندہ علاقوں کوترقی کی شاہراہ پر گامزن کرنے اور ان علاقوں کے عوام کا احساس محر ومی ختم کرنے کے لئے بجٹ میں اربوں روپے کے فنڈز مختص کررہی ہے تاکہ دوردراز علاقوں کے لوگوں کوبھی زندگی کی بنیادی سہولیات میسر آئیں اور وہ ایک پرسکون زندگی بسر کرنے کے قابل ہوسکیں۔
انہوں نے یہ بات علاقہ لوئر تناول کے سرکل چمہٹی کے ہنگامی دورہ اورتھاتھی احمد خان ایبٹ آباد میں ایک عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ یاد رہے کہ صوبائی وزیر نے ندی مانگل کے مقام پر نئے تعمیرہونے والے پل کاافتتاح کیا اورشیروان سے تھاتھی احمد خان تک زیر تعمیر روڈ کا معائنہ بھی کیاجبکہ وہ سرکل چمہٹی لوئر تناول میں واٹر سپلائی سکیم ،سڑکوں ،سکولوں اوربجلی کی فراہمی کی متعدد سکیموں کاپہلے ہی افتتاح کرچکے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
-
مزدور کی کم از کم تنخواہ 60000/-روپے قانونی طور پر مقرر کی جانی چاہئے،علماء مشائخ
-
وزیراعلی سندھ نے پرائمری اسکولوں کو بتدریج پوسٹ پرائمری اسکولوں میں اپ گریڈ کرنے کی پالیسی کی منظوری دیدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.