جمعیت طلباء اسلام خیبر پختو نخوا کے صوبائی سطح پر ہونے والے انتخابات مکمل ہوگئے
بدھ 20 اپریل 2016 21:18
پشاور(اُردو پوائنٹ اخاُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 اپریل۔2016ء) جمعیت طلباء اسلام خیبر پختو نخوا کے صوبائی سطح پر ہونے والے انتخابات مکمل ہوگئے،انتخابات میں قاری عدنان خان صوبائی صدر ،عبدالقیوم یٹنی سنیئر نائب صدراور محمد طیب اکبری ایڈوکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے ۔
(جاری ہے)
گزشتہ روز پشاور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جمعیت طلباء اسلام کے صدر قاری عدنان خان کا کہنا تھا کہ جمعیت طلباء اسلام کے صوبائی سطح کے انتخابات کی سرپرستی جمعیت طلباء اسلام خیبر پختو نخوا کے امیر مولانا گل نصیب جبکہ انتخابات کی نگرانی مرکزی کنوینئر عبدالواحب نے کی ،الیکشن میں صوبے کے عمومی اراکین نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا اور صوبائی کابینہ کیساتھ ساتھ مجلس شوریٰ کے ممبران کا بھی انتخاب عمل میں لایا گیا۔
انہوں نے کہا کہ صوبائی کابینہ میں صدر قاری عدنان‘سنیئر نائب صد ر عبدالقیوم بیٹنی‘نائب صدراول ملک بلال‘نائب صدر دویم شاہ نواز‘جنرل سیکرٹری طیب اکبری سمیت 14ارکان کو منتخب جبکہ شوریٰ سے 37 ارکان کو منتخب کیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کسان بورڈ کے صدررشید منہالہ سمیت 4 کسانوں کو گرفتارکرلیا گیا‘ کسانوں کا دعویٰ
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن کی سائرہ افضل تارڑکی رہائش گاہ جاکروالد کے انتقال پرتعزیت ، فاتحہ خوانی
-
پنجاب بھر میں 1291 ٹریفک حادثات میں 03 افراد جاں بحق، 1406زخمی ہوئے
-
سسرالیوں کے گھر فائرنگ کر کے ساس کو قتل کرنے والا ملزم 18 سال بعد گرفتار
-
ماں اور بچے کی صحت کو یقینی بنانے کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کو اہم کردار ادا کرنا ہوگا‘خواجہ سلمان رفیق
-
پہلے مرحلے میں 100 ، دوسرے میں 200 اور تیسرے پر 300تک یونٹ مفت مہیا کیے جائینگے‘ وزیرخزانہ پنجاب
-
شادی کی عمر کے حوالے سے بل پرکمیٹی تشکیل پائے گی
-
رٹیفیشل انٹیلی جنس کا دور ہے، و ہی آگے جائے گا جو محنت اور غوروفکر کو اپنا شعار بنائے گا‘احسن اقبال
-
پارلیمنٹ کا استحکام چاہتے ہیں ،گندم کے کاشتکاروں کوا کیلا نہیں چھوڑیں گے، اسد قیصر
-
کالاش قبیلے کا سالانہ تہوارچلم جوش 13 سے 17 مئی تک منایا جائے گا
-
مفادات کے اسیر لوگ پاکستان کو کچھ نہیں دے سکتے،حافظ نعیم الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.