’’قرض اتارو ملک سنوار ‘‘اسکیم میں کوئی گھپلانہیں ہوا ‘ ہارون خواجہ
پاکستان کا آئین خدمت کیلئے نہیں بلکہ حکمرانی کرنے کیلئے بنایا گیا تھا ‘ چیئرمین پاکستان فریڈم موومنٹ پارٹی
بدھ 20 اپریل 2016 21:28
لاہور (اُردو پوائنٹ اخاُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 اپریل۔2016ء ) پاکستان فریڈم موومنٹ کے چیئرمین ہارون خواجہ نے کہا کہ ’’قرض اتارو ملک سنوار ‘‘اسکیم میں صرف سیکرٹری کے عہدے پر فائز تھا اورمیرا کام صرف کو آرڈی نیشن کر نا تھا ،اس اسکیم میں کوئی گھپلانہیں ہوا ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے مقامی ہوٹل میں سینئر صحافیوں سے ایک خصوصی ملاقات کے دوران کیا ۔
تقریب میں سینئر صحافی مجیب الرحمن شامی، سجاد میر، پی جے میر،فرخ سہیل گوئندی، پرویز بشیر،اوریا مقبول جان سمیت دیگر بھی موجود تھے ۔ہارون خواجہ نے کہا کہ ہم قائد اعظم کے وژن کے مطابق تبدیلی لاناچا ہتے ہیں ،پاکستان کا آئین خدمت کیلئے نہیں بلکہ حکمرانی کرنے کیلئے بنایا گیا تھا اور اس کے ذریعے حکمرانی ہی کی جا رہی ہے ،اس آئین کو اس طرح سے تبدیل کرنے کی ضرورت ہے کہ لو گوں پر حکمرانی کی بجائے لو گوں کی خدمت کی جائے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.