وزیر اعظم ہاوس میں اہم بیٹھک ،وزیر اعظم نواز شریف نے وفاقی وزرا اور پارٹی کے سینئیر رہنماوں کو چائے پر بلا لیا
سمیرا فقیرحسین جمعرات 21 اپریل 2016 12:31
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔21 اپریل 2016ء) : وزیر اعظم ہاؤس میں آج ایک اہم بیٹھک لگنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف نے وفاقی وزرا اور پارٹی کے سینئیر رہنماؤں کو آج شام چائے پر بلا لیا ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف کابینہ اراکین اور سینئیر قیادت سے ملاقات میں ملکی حالات پر بات چیت کریں گے۔
(جاری ہے)
ملاقات میں وفاقی وزرا وزیر اعظم نواز شریف کی طبیعت کا احوال بھی دریافت کریں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ ملاقات وفاقی وزرا کی جانب سے وزیر اعظم نواز شریف کی خیریت دریافت کرنے کے لیے کی جا رہی ہے۔ واضح رہے کہ وزیر اعظم نواز شریف طبی معائنے اور علاج کے لیے گذشتہ ہفتے لندن روانہ ہوئے تھے جہاں 5 روز قیام کے دوران وزیر اعظم نواز شریف وطن واپس پہنچے۔ آج ہونے والی ملاقات میں پانامہ لیکس پر انکوائری کمیشن کے حوالے سے بھی بات ہونے کا امکان ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.