پیف پارٹنر سکولوں میں ہم نصابی و سپورٹس سرگرمیوں کے فروغ کا فیصلہ
جمعرات 21 اپریل 2016 18:19
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21 اپریل۔2016ء )پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے مفت تعلیم کے منصوبوں سے منسلک سکولوں میں ہم نصابی و سپورٹس سرگرمیوں کو فروغ دیا جائے گا تاکہ طالب علموں کی شخصیت میں خوداعتمادی اور سپورٹس مین شپ کے اوصاف اجاگر ہوں اور وہ زیادہ عزم و حوصلے سے پریکٹیکل لائف میں قدم رکھیں۔ یہ بات ایم ڈی پیف طارق محمود نے یہاں اپنے دفتر میں منعقدہ پروگرام ڈائریکٹرز کے ہفتہ وار جلاس سے خطاب کر تے ہوئے کہی۔
انہوں نے کہا کہ ہم نصابی سرگرمیاں تخلیقی صلاحیتوں کو جلا بخشتی ہیں جس سے نوجوانوں کو اپنی فیلڈ میں نئی راہیں تلاش کرنے میں مدد ملتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کوالٹی ایجوکیشن کا فروغ ہمارا اہم ایجنڈا ہے ۔ اس حوالے سے پارٹنر سکولوں کے اساتذہ کی تعلیمی استعداد کو بہتر بنانے کے لیے منظم پلان تیا ر کر لیا گیا ہے، اس پلان کا مقصد ٹیچرز ٹریننگ کے ذریعے پارٹنر سکولوں کی ٹیچنگ کوالٹی کو مزیدبہتر بنانا ہے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.