انتہا پسندی اوردہشت گردی ایک عالمی مسئلہ ہے جس سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے، اس کے لیے کسی ایک خطے یا ملک کو موردِ الزام ٹھہرانا درست نہیں ، دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پاکستان نے انتہائی ٹھوس اقدامات کیے ہیں ،اس کے مثبت نتائج سامنے آ رہے ہیں
صدر مملکت ممنون حسین کی اطالوی وزیر خارجہ سے ملاقات میں بات چیت
جمعرات 21 اپریل 2016 18:31
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔21 اپریل۔2016ء) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ انتہا پسندی اوردہشت گردی ایک عالمی مسئلہ ہے جس سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے، اس کے لیے کسی ایک خطے یا ملک کو موردِ الزام ٹھہرانا درست نہیں۔ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پاکستان نے انتہائی ٹھوس اقدامات کیے ہیں جس کے مثبت نتائج سامنے آ رہے ہیں۔
وہ جمعرات کو اٹلی کے وزیر خارجہ پاؤلو جینٹیلونی سے بات چیت کر رہے تھے جنھوں نے اپنے وفد کے ہمراہ ایوان صدر میں اْن سے ملاقات کی۔صدر مملکت نے کہا کہ خطے کا امن افغانستان میں امن سے مشروط ہے جس کے لیے پاکستان انتہا کی مخلصانہ کوششوں میں مصروف ہے۔ ان کوششوں میں امریکہ اور چین کو بھی شامل کر لیا گیا ہے جس کے مثبت نتائج جلد برآمد ہوں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
صدر مملکت نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری دیدی
-
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خضدار پریس کلب کے صدر مولانا محمد صدیق مینگل کی شہادت پر اظہار تعزیت
-
پاکستان مجموعی قومی پیداوارمیں سالانہ بنیادوں پر7 سے 8 فیصدتک نموحاصل کرنے کی صلاحیت رکھتاہے، عالمی بینک
-
اسحاق ڈار کی نائب وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواست پر دلائل طلب مزیدسماعت16مئی تک ملتوی
-
اہم سنگِ میل، پاکستان کا تاریخی خلائی مشن ’آئی کیوب قمر‘ چاند پر روانہ
-
بڑھتے ہوئے اسلامو فوبیا کا مقابلہ کرنے کے لیے او آئی سی کے مشترکہ اقدام کی ناگزیر ضرورت ہے، وزیرخارجہ
-
صدرآصف علی زرداری کی چاند کے لئے پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن کی کامیاب لانچنگ پر مبارکباد
-
’’آئی کیوب قمر‘‘خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم شہبازشریف کی چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ بھجوانے پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
اسحاق ڈار کی نائب وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواست پر دلائل طلب مزیدسماعت16مئی تک ملتوی
-
ڈیل جیل سے بچنے کیلئے کی جاتی ہے،18ماہ سے کہہ رہاہوں بات چیت کیلئے تیارہوں،عمران خان
-
سپیکر قومی اسمبلی کا چلاش میں بس حادثے میں قیمتی جانی نقصان پر اظہارافسوس
-
چیئرمین سینیٹ کامتحدہ عرب امارات کے صدر کے چچا شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پراظہارتعزیت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.