زمینی حقائق دیکھتے ہوئے توانائی بحران کیلئے بجٹ 2016-17 میں ز یاد ہ سے زیادہ فنڈز مختص کیے جائیں ‘ پیاف
حکومتی کاوشیشیں تبھی بارآور ثابت ہونگی جب بزنس کمیونٹی کے لئے کاروبار دوست بجٹ مر تب کیا جائے گا‘ عرفان اقبال شیخ
جمعہ 22 اپریل 2016 17:21
لاہو ر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 اپریل۔2016ء ) پاکستان انڈسٹریل اینڈ ٹریڈرز ایسو سی ایشن فرنٹ نے کہا ہے کہ حکومت آنیوالے بجٹ میں انرجی بحران کے حل کے لئے زیاد ہ سے زیادہ فنڈز مختص کرے چونکہ گیس و بجلی کی قلت سے ملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان ہو چکا ہے، زمینی حقائق دیکھتے ہوئے توانائی بحران کے حل کے لئے زیادہ سے زیادہ وسائل بروئے کار لائے جائیں تاکہ معاشی گروتھ ممکن ہو سکے۔
چیئرمین عرفان اقبال شیخ نے وائس چیئر مین تنویر احمد صوفی کے ہمراہ تاجروں کے ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بہت اچھی بات ہے کہ حکومت قومی بجٹ کی تیاری کے سلسلے میں تاجروں اور صنعت کاروں کی تجاویز کو بھی مد نظر رکھ ہی ہے۔انہوں نے کہا کہ اس حقیقت سے انکار نہیں کیا جا سکتا کہ حکومت ملک میں دہشت گردی کو ختم کرنے اور غیر ملکی سرمایا کاری لانے کی سر توڑ کو شیش کر رہی ہے لیکن یہ کوشیشیں تبھی بارآور ثابت ہونگی جب بزنس کمیونٹی کے لئے کاروبار دوست بجٹ مر تب کیا جائے گا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.