ڈاکٹرعاصم حسین کی درخواست ضمانت پرسماعت 6 مئی تک ملتوی
جمعہ 22 اپریل 2016 20:38
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 اپریل۔2016ء) سندھ ہائی کورٹ نے سابق مشیرپیٹرولیم ڈاکٹرعاصم حسین کی درخواست ضمانت پرسماعت 6مئی تک ملتوی کردی ۔
(جاری ہے)
سندھ ہائی کورٹ میں ڈاکٹرعاصم حسین کی جانب سے درخواست ضمانت داخل کی گئی تھی، جس پرنیب نے اپنا جواب عدالت میں جمع کرایا، جس میں کہا گیا ہے کہ ڈاکٹرعاصم نے فرٹیلایئزرسیکٹر میں قومی خزانے کوچارسو پچاس ارب کا نقصان پہنچایا جبکہ زمینوں پر قبضہ اور منی لانڈرنگ کے ذریعے بارہ ارب روپے کا نقصان قومی خزانے کا پہنچایا گیا۔
ڈاکٹرعاصم کے خلاف ریفرنس زیرسماعت ہے جس پرعدالت نے ڈاکٹرعاصم کے وکلا کوجواب داخل کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت 6مئی تک ملتوی کردی ۔کراچی(92نیوز)کراچی کے علاقے لیاری سے منتخب پیپلز پارٹی کی رکن صوبائی اسمبلی ثانیہ ناز دبئی چلی گئی ہیں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کے کیس میں ثانیہ ناز سے رینجرز نے 4 مارچ کو 9گھنٹے تک تفتیش کی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.