میکسیکو ، پیٹروکیمیکل پلانٹ کے ملبے سے مزید 4 لاشیں نکال لی گئیں،ہلاکتوں کی تعداد 28ہوگئی،متعدد کارکن تاحال لاپتہ
ہفتہ 23 اپریل 2016 14:54
میکسیکو سٹی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔23 اپریل۔2016ء ) میکسیکو میں گزشتہ ہفتے حادثے کا شکار ہونے والے ایک پیٹروکیمیکل پلانٹ کے ملبے سے مزید 4 لاشیں نکال لی گئیں جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 28ہوگئی،متعدد کارکن تاحال لاپتہ ہیں ۔
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیاکے مطابق میکسیکو میں گزشتہ ہفتے حادثے کا شکار ہونے والے ایک پیٹروکیمیکل پلانٹ کے ملبے سے مزید 4 لاشیں نکال لی گئیں جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 28ہوگئی ہے ۔
حکام کے مطابق متعدد کارکن ابھی تک لاپتہ ہیں تاہم ان کی تعداد نہیں بتائی گئی۔ مقامی میڈیا کے مطابق اس پلانٹ کے کچھ حصوں میں ابھی تک امدادی کام شروع نہیں ہو سکا۔ میکسیکو سٹی کے شمال مغرب میں واقع اس پلانٹ میں دھماکے کی وجہ سے 130 افراد زخمی بھی ہوئے تھے۔ حادثے کی وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہو سکی۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
-
حریف کنزرویٹوامیدوارسوزن ہال خطرناک ہے، میئرصادق خان
-
غیرملکیوں کا ایپلیکیشن ٹیکسی سے منسلک ہونا غیرقانونی ہے، سعودی عرب
-
بغیر کارڈ کے حج پرپابندی،سعودی حکومت نے بڑی شرط عائد کردی
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو ’جھوٹ کی مشین‘ قراردے دیا
-
بنگلہ دیش میں اپریل کے دوران گرمی کا 76 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
سعودی ولی عہد سے دیمتری کرکینٹز کی ملاقات، ایکسپو 2030 کی تیاریوں کا جائزہ
-
سعودی عرب کا دنیا کو پولیو فری بنانے کے لیے 60 کروڑ ڈالر کی امداد کا علان
-
اماراتی شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ ،سات سو گاڑیوں کے مالک ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.