وفاقی حکومت نے زیر تعمیر نیو انٹر نیشنل ائیر پورٹ کا نام بے نظیر سے تبدیل کر کے لیاقت علی خان انٹر نیشنل ائیر پورٹ رکھ دیا ‘ سرکاری نوٹیفکیشن جا ری

ہفتہ 23 اپریل 2016 22:13

وفاقی حکومت نے زیر تعمیر نیو انٹر نیشنل ائیر پورٹ کا نام بے نظیر سے ..

فتح جنگ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔23 اپریل۔2016ء) وفاقی حکومت نے زیر تعمیر نیو انٹر نیشنل ائیر پورٹ کا نام بے نظیر سے تبدیل کر کے لیاقت علی خان انٹر نیشنل ائیر پورٹ رکھ دیا ہے جس کا سرکاری نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے دریں اثناء یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ ائیر پورٹ پر تعمیراتی کام زوروشور سے جاری کر دیا گیا ہے اور اس سال کے آخر تک ائیر پورٹ فنگشنل ہو جائے گا

متعلقہ عنوان :