لاہور ٹاؤن شپ انڈسٹریز کے وفد کی جنرل مینجر پاکستان ریلوے سے ملاقات
ریلوے پھاٹک کے باعث ٹریفک کئی کئی گھنٹے جام رہتی ہے ،ریلوے پھاٹک کا زگ زیگ ختم کیا جائے
جمعرات 28 اپریل 2016 17:45
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 اپریل۔2016ء ) چیئرمین لاہور ٹاؤن شپ انڈسٹریز ایسوسی ظہیر بھٹہایگز یکٹو ممبر لاہور چیمبرز آف کامرس و انڈسٹریز کی زیر قیادت قائداعظم انڈسٹریل اسٹیٹ کے قائمقام صدرمیجرجاوید، خلدون جاوید ملک سینئر وائس چیئرمین ،محمد اعظم چوہدری وائس چیئرمین نے صنعتکاروں کے وفد کے ساتھ جنرل مینجر پاکستان ریلوے سے ریلوے ہیڈ کوارٹر میں ملاقات کی اس موقع پر ڈپٹی جنرل مینجر ریلوے بھی موجود تھے۔
اس موقع پر ظہیر بھٹہ چیئرمین ٹاؤن شپ انڈسٹریز نے جنرل مینجر پاکستان ریلوے کو بتایا کہ ٹاؤن شپ انڈسٹریز میں صنعتکاروں کو باہر سے آنے والے کینٹینر موٹر وے سے ہوتے ہوئے جب ٹاؤن شپ میں داخل ہوتے ہیں تو ٹاؤن شپ انڈسٹریل اسٹیٹ کے اندر سے گذرنے والی ریلوے لائن پر ہدایت موڑ کے اوپر زگ زیگ ہوتے ہوئے پھاٹک لگاہوا جس کے باعث کینٹیٹر یہاں پھنس جاتے ہیں اور دو دو گھنٹے طویل عرصہ تک ٹریفک بلاک رہتی ہے جس سے صنعتکاروں کو بے پناہ نقصان کا سامنا ہے ٹاؤن شپ انڈسٹریز میں دوسروں شہروں سے صنعتوں کیلئے خام مال کے کینٹیر لیٹ ہونے سے صنعتکاروں اور عوام کو کو مشکلات کا سامنا ہے اس لیے ہدایت موڑپر ریلوے پھاٹک کا زگ زیگ ختم کیا جائے اور ٹریفک میں روانی پیدا کی جائے تاکہ اہل علاقہ کا یہ دیرینہ مسئلہ حل ہوسکے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.