پی ٹی آئی کے یکم مئی کے جلسے کی تیاریاں تیز ہو گئیں ،9مختلف کمیٹیوں کی تشکیل و چیئرنگ کراس کا دورہ
ڈی سی او لاہور کو تحریری خط ارسال ،عبدالعلیم خان کی مختلف رہنماؤں سے ملاقاتیں اورمشاورت جاری حکمرانوں کی گھبراہٹ دیدنی ہے ،پی ٹی آئی یکم مئی کو کامیاب ترین جلسہ کرے گی ‘عبدالعلیم خان
جمعرات 28 اپریل 2016 19:18
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 اپریل۔2016ء ) پاکستان تحریک انصاف کے یکم مئی کے چیئرنگ کراس لاہور کے جلسہ عام کی تیاریاں تیز ہو گئی ہیں جلسے کے چیف کوآرڈینیٹر عبدالعلیم خان نے مختلف امور کی انجام دہی اور نگرا نی کیلئے 9مختلف کمیٹیاں تشکیل دے دیں جن میں سکیورٹی، لیگل،پنڈال،ایڈمنسٹریٹو ،ایڈوائزری ،میڈیا ،موبلائزیشن ،ایڈوٹائزمنٹ اورسوشل میڈیا کمیٹیاں شامل ہیں ۔
اسی طرح عبدالعلیم خان کی طرف سے لاہور کے ڈی سی او اور پی ایچ اے حکام کو تحریری خط ارسا ل کر دیا گیا ہے جو ایم پی اے میاں محمد اسلم اقبال خود لے کر گئے ہیں اس کے علاوہ پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما ؤں نے چیئرنگ کراس کا دورہ کر کے جلسہ گاہ اور اس کے اطراف کا جائزہ لیا ۔ڈاکٹر یاسمین راشد،شعیب صدیقی ،جمشید اقبال چیمہ،اعجاز چوہدری ،ظہیر عباس کھوکھر ،میاں یامین ٹیپو،خواجہ جمشید امام اور دیگر پارٹی رہنماؤں سے عبدالعلیم خان کی ملاقاتوں اور مشاورت کاسلسلہ بھی جاری ہے ایم این اے منزہ حسن ،ایم پی اے سعدیہ سہیل ،ایم پی اینوشین حامد معراج،سلونی بخاری اور فوزیہ قصوری پر مشتمل ایڈوائزی کمیٹی کی بھی عبدالعلیم خان سے جلسہ کے حوالے سے بات چیت ہوئے جس میں خصوصی طور پر خواتین کیلئے کیے جانے والے انتظامات تبادلہ خیال کیا گیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
-
مزدور کی کم از کم تنخواہ 60000/-روپے قانونی طور پر مقرر کی جانی چاہئے،علماء مشائخ
-
وزیراعلی سندھ نے پرائمری اسکولوں کو بتدریج پوسٹ پرائمری اسکولوں میں اپ گریڈ کرنے کی پالیسی کی منظوری دیدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.