صوبائی دارالحکومت میں کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر 5 اکتوبر سے آپریشنل ہو گا، لاگت کا تخمینہ 120 ملین ڈالر ہے ‘رانا ثناء اللہ
جمعہ 29 اپریل 2016 12:35
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 اپریل۔2016ء ) صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور رانا ثناء اللہ خاں نے کہا ہے کہ پنجاب سیف سٹی پر اجیکٹ سٹریٹ کرائم سمیت دیگر جرائم کی بیخ کنی میں سنگ میل ثا بت ہوگا، حکومت نے انتہائی شفاف اور بہترین شرائط پر اس منصوبے کو ٹینڈر کیا ہے، لاہور میں کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر رواں سال 5 اکتوبر تک آپریشنل ہو جائیگا ،ان سینٹرز کا دائرہ کا ر ملتان ، فیصل آباد، راولپنڈی اور گوجرانوالہ کے بعد صوبہ بھر میں پھیلایا جائیگا۔
وہ پنجاب سیف سٹی پرا جیکٹ کے پہلے مرحلہ کی تکمیل اور عملی مرحلہ کے آغاز کے سلسلہ میں منعقدہ اتھارٹی اجلاس کی صدارت کر رہے تھے۔ اجلاس میں معاون خصوصی وزیر اعلیٰ رانا مقبول ، ممبران صوبائی اسمبلی جہانگیر خانزادہ ، عظمیٰ بخاری، سیکرٹری داخلہ ، سیکرٹری اطلاعات ، آئی جی پنجاب ، ایم ڈی سیف سیٹیز اتھارٹی ملک علی عامر، چیف آپریٹنگ آفیسر اکبر ناصر خان ودیگر موجود تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.