با را نی علاقوں کی آ ب و ہو ا اسپغول کی کا شت کیلئے مو زوں ہے، زر عی ما ہرین

جمعہ 29 اپریل 2016 15:14

سلانوالی۔29اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔29 اپریل۔2016ء ) انسا نی تا ر یخ میں صحت کو بر قرار ر کھنے اور مختلف بیماریو ں کے علا ج کیلئے ا دو یاتی پو دو ں کا بڑا عمل دخل ر ہا ہے اسپغول کا پودا بھی خا ص اہمیت کا حا مل ہے جو معد ے کی بہت سے بیماریوں کیلئے مفید اور اکسیر ہے ،اسپغو ل کا بیج اور چھلکا دو نوں استعما ل کیے جا تے ہیں۔ چھلکے کو پا نی میں ڈا ل کریا د ہی میں ملا کر استعما ل کر نے سے دا ئمی قبض بو اسیر مو ٹا پے اور کو لیسٹرول پر قا بو پا یا جا سکتا ہے۔

معد ے کے السر اور تزا بیت کو د ور کر تا ہے۔ ما ہر ین کے مطا بق با را نی علاقوں کی آ ب و ہو ا اسپغول کی کا شت کیلئے مو زوں ہے، ہلکی میرا ز ر خیز ز مین کے علا و ہ ا یسی ز مین جہاں کو ئی اور فصل کا شت نہیں کی جا سکتی و ہا ں بھی اسپغو ل کا شت کیا جا سکتا ہے، البتہ کا شت سے پہلے ز مین کو ہمو ار کرنا ضرور ی ہے، اسپغو ل کی کا شت کیلئے 20اکتو بر سے 20نو مبر مو زوں وقت ہے ۔

(جاری ہے)

ا پر یل کے مہینے میں فصل پک کر تیا ر ہو جاتی ہے کٹا ئی کے دو د ن دھو پ میں ر کھ کر خشک کر لیں کسی سخت جگہ یہ فرش و غیر ہ پر ٹریکٹر کی مد د سے گہا ئی کر لیں بیج سے چھلکا حاصل کر نے کیلئے چا مبے اورپنھکوں کی مد د سے خو ب صفائی کی جا تی ہے۔ صاف بیج کو چکیوں کی مد د سے ر گڑ اجاتا ہے اس عمل کو 8سے 10با ر دو ہرا یا جا تا ہے دو با ر ہ بجلی کے پنکھوں کی مد د سے چھلکا علیحدہ کیا جا تا ہے طر ح حاصل ہو نے و الا چھلکا جتنا سفید ہو گا اتنی ہی ا س کی کوا لٹی بہتر ہو گی ۔

متعلقہ عنوان :