احسن اقبال 2مئی کو آئی سی اے پی پبلک فنانشل منیجمنٹ کانفرنس کا افتتاح کریں گے
آئی سی اے پی ہمیشہ ملک میں بہترین مالیاتی کاموں اور کارپوریٹ گورننس کی تشکیل میں اپنا کردار ادا کرتی ہے،حافظ یوسف
جمعہ 29 اپریل 2016 18:31
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 اپریل۔2016ء ) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور اصلاحات احسن اقبال 2مئی کو اسلام آباد میں منعقد ہونے والی آئی سی اے پی پبلک فنانشل منیجمنٹ کانفرنس کا افتتاح کریں گے ، یہ کانفرنس آئی سی اے پی کی جانب سے چارٹرڈ انسٹی ٹیوٹ آف پبلک فنانس و اکاؤنٹنسی ، یوکے کے اشتراک سے منعقد کی جا رہی ہے۔
کانفرنس کا عنوان پورے سرکاری شعبے کے سرکاری مالیاتی منیجمنٹ میں خدمات کی ترسیل پر تبادلہ خیال اور بحث ہے کیوں کہ سرکاری شعبے میں خدمات کی ترسیل تشکیل اور اس میں بہتری کے لئے ایک موثر اور پیشہ ورانہ سرکاری مالیاتی منیجمنٹ نظام بہت اہمیت کا حامل ہے۔آئی سی اے پی کے صدر حافظ محمد یوسف نے کہا کہ آئی سی اے پی ہمیشہ ملک میں بہترین مالیاتی کاموں اور کارپوریٹ گورننس کی تشکیل میں اپنا کردار ادا کرتی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.