صدر مملکت نے اقلیتی رہنماء دیوان بہادر ایس پی سنگھا کیلئے یادرگاری ڈاک ٹکٹ کا اجراکردیا
اسلام اقلیتوں کے حقوق کا محافظ ہے ان کیخلاف کسی قسم کی کارروائی اسلامی تعلیمات کیخلاف ہے، تقریب سے خطاب
ہفتہ 30 اپریل 2016 17:22
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 اپریل۔2016ء) صدر مملکت ممنون حسین نے اقلیتی رہنما دیوان بہادر ایس پی سنگھا کیلئے یادرگاری ڈاک ٹکٹ کا اجراکردیا۔ اس موقع پر ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت نے کہا کہ اقلیتی برادریاں پاکستانی گلدستے کا خوشنما پھول ہیں جنھوں نے قیام پاکستان اور تعمیر پاکستان کے مراحل میں پوری قوم کے شانہ بشانہ شاندار کردار ادا کیا۔
ڈاک ٹکٹ کی تقریب اجرا ایوان صدر میں ہوئی جس میں وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپننگ سینیٹر کامران مائیکل، الیگزنڈر جان ملک اور بشپ آزاد مائیکل نے بھی خطاب کیا۔صدر مملکت نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اقلیتی اور خاص طور پر مسیحی برادری نے پوری قوم کے ساتھ مل کر ملک کی تعمیر و ترقی کے لیے شاندار کردار ادا کیا جس کے لیے وہ تعریف کی مستحق ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پیپلزپارٹی کے رہنمائوں کی سردار سلیم حیدرکو گورنرپنجاب نامزد ہونے پرمبارکباد
-
ًگندم سکینڈل،سابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے بھی پوچھ گچھ کا فیصلہ،طلبی کے باوجود پیش نہ ہوئے
-
غزہ میں ہلاکتوں کی تعداد 34 ہزار سے متجاوز
-
پی ٹی اے نے گوشوارے جمع نہ کروانے والوں کی سم بند کرنے کی مخالفت کردی
-
گندم سکینڈل، تحقیقاتی کمیٹی نے انوار الحق کاکڑکو طلب کرلیا
-
سکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میںآ پریشن، 6دہشتگردوں کو ہلاک کردیا
-
پی ٹی آئی نے 9 مئی کو ملکی سالمیت کیخلاف بہت بڑی سازش کی، اب کہتے ہیں مذاکرات کریں،خواجہ آصف
-
تپ دق کے بعد پھیپھڑوں کی بیماری: ایک مریض کی کہانی
-
دوہزار تئیس میں ایشیا سب سے گرم اور موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثرہ خطہ رہا
-
جرمن شہر ڈریسڈن میں ایس پی ڈی کے ایک سیاستدان پر حملہ
-
ٹریبونل میں زیرالتواء 2700ارب کے ٹیکس کیسز سے متعلق قانون بن چکا ہے
-
9 مئی 2023 کو ایک سیاسی جماعت نے سوچی سمجھی سازش اور منصوبہ بندی کے تحت حساس تنصیبات ، یاد گار شہداء اور پاکستان کی اساس پر حملہ کیا ، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کی پریس کانفرنس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.