دیر پسماندہ علاقہ ہے اسے تعلیمی ترقی کی راہ پر گامز ن کرکے ترقی یافتہ علاقوں کے برابر لائیں گے،صوبائی وزیر عنایت اﷲ خان
ہفتہ 30 اپریل 2016 20:57
دیر بالا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 اپریل۔2016ء )سینئر وزیر بلدیات و دیہی ترقی خیبرپختونخوا و پارلیمانی لیڈ ر جماعت اسلامی عنایت اﷲ خان نے کہا ہے کہ دیر پسماندہ علاقہ ہے جس کو تعلیمی ترقی کے راہ پر گامز ن کرکے ترقی یافتہ علاقوں کے برابر لائیں گے ۔دیر میں سکولز کی آپ گریڈیشن کر کے طلباء و طالبات کو تعلیم کے برابر مواقعے فراہم کریں گے ۔
صوبے کے تمام وسائل تعلیم کے حصول کے لیے بروئے کارلائیں گے کیونکہ تعلیم کے بغیر تعمیر و ترقی کا خواب کبھی بھی شرمند ہ تعبیر نہیں ہوسکتا۔ پاکستان کو کرپشن سے پاک کر کے پرامن اور خوشحال ملک بنائیں گے ۔ محض چہروں کی تبدیلی کے بجائے نظام کی تبدیلی ضروری ہے۔حقیقی تبدیلی تعلیم کے ذریعے ہی سے ممکن ہے ۔ دیانتدار قیادت ہی ملک کے مسائل حل کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے،جب تک اختیار واقتدار دیانتدار قیادت کو نہیں ملتا ملک میں حقیقی تبدیلی نہیں آسکتی، تعلیمی اداروں کو ملک اور اپنی آئندہ نسلوں کے بہتر مستقبل کی خاطر اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.