ٹور آف سائیکل ریس ، ساتواں مرحلہ اٹلی کے سائیکلسٹ نے جیت لیا
فاتح کھلاڑی نے 128کلومیٹرز کا فاصلہ 3 گھنٹے15 منٹ میں طے کر کے کامیابی حاصل کی
اتوار 1 مئی 2016 13:17
استنبول (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔01 مئی۔2016ء ) ٹور آف سائیکل ریس کا ساتواں مرحلہ اٹلی کے سائیکلسٹ کے نام رہا جبکہ ٹور آف یارکشائر سائیکل ریس کے خواتین ایونٹ میں ہالینڈ کی رائیڈر نے میدان مارا۔ ترکی میں جاری سائیکل ریس آخری مراحل میں داخل ہوگئی۔ شرکاء نے ایونٹ کے ساتویں مرحلے میں برتری حاصل کرنے کے لیے خوب زور لگایا۔
(جاری ہے)
128 کلومیٹر کا مقررہ فاصلہ اٹلی کے سائیکلسٹ ساچا موڈولو نے 3 گھنٹے 15 منٹ 14 سیکنڈز میں طے کرکے پہلی پوزیشن حاصل کی۔
ٹور آف یارکشائر سائیکل ریس کے ویمنز ایونٹ میں خواتین سائیکلسٹس بھی کسی سے پیچھے نہ رہیں۔ خواتین رائیڈرز نے فتح سمیٹنے کے لیے سخت جان لڑائی۔ ہالینڈ کی کرسٹن وائلڈ نے شاندار پرفارمنس کے باعث 136 کلومیٹر کا فاصلہ سب سے کم وقت میں طے کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی،مائیکل وان
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان،راشد خان قیادت کریں گے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.