عمران خان نے سکھر کا دورہ پارٹی رہنماؤں میں اختلافات کے باعث منسوخ کیا
عمران خان کا دورہ منسوخ ہونے پر سندھ میں تحریک انصاف کے کارکنان میں شدید مایوسی کا شکار ہیں نجی ٹی وی
اتوار 1 مئی 2016 13:50
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔01 مئی۔2016ء) چیئر مین تحریک انصاف عمران خان نے سکھر کا دورہ پارٹی رہنماؤں میں اختلافات کے باعث منسوخ کیا ۔یاد رہے کہ عمران خان نے تحریک انصاف کی کرپشن مکاؤ ملک بچاو مہم کے سلسلے میں 30 اپریل کو سکھر کا دورہ کرنا تھا۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ عمران خان نے سکھر کا دورہ پارٹی رہنماؤں میں اختلافات کے باعث منسوخ کیا۔
عمران خان کا دورہ منسوخ ہونے پر سندھ میں تحریک انصاف کے کارکنان میں شدید مایوسی کا شکار ہیں۔پی ٹی آئی کی اعلیٰ قیادت میں اختلافات کے حوالے سے ذرائع کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کے چیئرمین نے سندھ کا دورہ پارٹی کے سینئر رہنماؤں جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی میں اختلافات کے باعث منسوخ کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.