بلاول سے اپنی جماعت سنبھالی نہیں جاتی وہ ملک کیا چلائیں گے‘ عرفان دولتانہ
سندھ میں قیام امن کے لئے کوشش کریں ،سندھ بھی ان کے ہاتھ سے نکل رہا ہے‘ رکن پنجاب اسمبلی
اتوار 1 مئی 2016 13:54
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔01 مئی۔2016ء) مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی میاں عرفان دولتانہ نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زررداری جمہوریت کیخلاف سازشیں بندکریں،ان سے اپنی جماعت تو سنبھالی نہیں جاتی وہ ملک کیا چلائیں گے ۔
(جاری ہے)
ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ بلاول بھٹو زرداری سندھ میں قیام امن کے لئے کوشش کریں ،سندھ ان کے ہاتھ سے نکل رہا ہے ،پیپلزپارٹی کے قائدین پر کرپشن کے جو الزامات لگے ہیں بلاول بھٹو زرداری ان الزامات کا جواب کیوں نہیں دیتے؟ ۔
انہوں نے کہاکہ پیپلزپارٹی نے اپنے دور حکومت میں ایک میگاواٹ بجلی پیدا نہیں کی ،اس کے دور میں ملک مفلوج ہوگیا ،عوام کے لئے دو وقت کی روٹی کا حصول مشکل ہوگیا،اب پھر بلاول بھٹو زرداری ملک میں جمہوریت کے خلاف سازش کررہے ہیں تاکہ وہ وفاقی حکومت پر قبضہ کرکے کرپشن مافیا کی حمایت کرسکیں۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.