پوسٹل وزارت میں بے نظیر سپورٹ پروگرام فنڈز اور ڈاک ترسیل کے ٹھیکوں میں کرپشن
افسران نے ڈاک کی ترسیل کے نام پر 26 کروڑ کی کرپشن کی ،سرکاری دستاویزات میں انکشاف
اتوار 1 مئی 2016 14:18
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔01 مئی۔2016ء) پوسٹل وزارت میں کروڑوں روپے کی مالی بدعنوانیوں اور کرپشن کا انکشاف ہوا ہے۔ پوسٹل وزارت کے افسران نے ڈاک کی ترسیل کے نام پر 26 کروڑ کی کرپشن جبکہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے فنڈز میں بھی بھاری کرپشن کی گئی ہے‘ یہ انکشاف پارلیمانی کمیٹی میں پیش کی گئی رپورٹ میں سامنے آئی ہیں۔
سرکاری دستاویزات میں انکشاف ہوا ہے کہ پاکستان پوسٹ کے اسلام آباد ملتان‘ پشاور اور کراچی کے پوسٹ ماسٹر جنرل نے ڈاک کی ترسیل کے لئے من پسند کمپنیوں کو کروڑوں روپے کے ٹھیکے دیئے جن میں مبینہ طور پر 26 کروڑ سے زائد کی کرپشن مالی بدعنوانی کی نشاندہی کی گئی ہے۔ دستاویزات کے مطابق ڈاک کے نظام کو بہتر بنانے کے نام پر افسران نے 25 کروڑ روپے اعزازیہ اور incentive کے نام پر آپس میں تقسیم کر لئے جس کو غیر قانونی بلکہ بھاری کرپشن قرار دی گئی ہے افسران نے محکمہ کے پی ایل آئی فنڈ سے من پسند ایجنٹوں کو 20 کروڑ جاری کئے تھے جن کو کرپشن قرار دیا گیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.