پنجاب میں5000لیکچررز کی کمی سے میعار تعلیم بلندنہیں کم ہوگا‘بلال شیرازی
حکومت کی تمام تر توجہ میٹروٹرین، میٹرو بس پر مرکوز ہے تعلیم کا شعبہ پستی کی طرف گامزن ہے پنجاب حکومت سکول جانے والے بچوں کے100فیصد ہدف کے حصول میں ناکام رہی ہے‘ صدر مسلم لیگ یوتھ ونگ
اتوار 1 مئی 2016 16:24
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔01 مئی۔2016ء ) پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما و مسلم لیگ یوتھ ونگ کے مرکزی صدر سید بلال مصطفی شیرازی نے کہا ہے کہ پنجاب میں5000لیکچررز کی کمی سے معیار تعلیم بلند نہیں کم ہوگا،جب کالجز یونیورسٹیوں میں پڑھانے کیلئے استاد ہی دستیاب نہیں ہونگے تو طلباء کو کون پڑھائے گا ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے مسلم لیگ یوتھ ونگ کے ایک وفد سے ملاقات کے دوران کیا ۔
انہوں نے کہا کہ حکومت کی تمام تر توجہ میٹروٹرین ،میٹرو بس اور ترقیاتی منصوبوں پر مرکوز ہے تعلیم کا شعبہ پستی کی طرف گامزن ہے ۔پنجاب حکومت سکول جانے والے بچوں کے100فیصد ہدف کے حصول میں ناکام رہی ہے والدین غربت کے ہاتھوں تنگ ہیں اور ہوشربا مہنگائی کے باعث ملکی مستقبل بچے سڑکوں پر رل رہے ہیں پڑھو پنجاب منصوبہ بھی بری طرح ناکام ہوگیا ہے ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
-
مزدور کی کم از کم تنخواہ 60000/-روپے قانونی طور پر مقرر کی جانی چاہئے،علماء مشائخ
-
وزیراعلی سندھ نے پرائمری اسکولوں کو بتدریج پوسٹ پرائمری اسکولوں میں اپ گریڈ کرنے کی پالیسی کی منظوری دیدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.