کرا چی،کراچی میں مئی اور جون میں اس سال بھی ہیٹ ویو آئے گی
ہیٹ ویو ایک نہیں کئی بار آئے گی محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا
اتوار 1 مئی 2016 17:35
کرا چی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔01 مئی۔2016ء) کراچی میں مئی اور جون میں اس سال بھی ہیٹ ویو آئے گی۔اس کی شدت پچھلے سال سے زیادہ ہوگی۔ہیٹ ویو ایک نہیں کئی بار آئے گی محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا۔کراچی میں پچھلے سال کی نسبت اس بار زیادہ دفعہ ہیٹ ویو آئے گی۔
(جاری ہے)
دورانیہ4سے5روز ہوا کرے گا ہیٹ ویو کے دنوں میں درجہ حرارت45تک جائے گا ہوا میں نمی زیادہ ہونے اور ہوا بند ہونے سے ہیڈ ویو زیادہ شدید ہوگی۔
ملک میں آئندہ چند دنوں میں کہیں کہیں بارش تو ہوگی لیکن مئی میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔لاہور میں درجہ حرارت 42ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ چکا اسلام آباد میں جلد 40تک جائے گا۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جون کے وسط میں پری مون سون بارشیں شروع ہوجائیں گی اور موسم کروٹ بدل لے گا۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.