خیبر پختونخوا حکومت نے آوٹ آف ٹرن ترقی والے پولیس اہلکاروں کی رپورٹ تیار کر لی
اتوار 1 مئی 2016 17:41
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔01 مئی۔2016ء) خیبر پختونخوا حکومت نے آوٹ آف ٹرن ترقی لینے والے پولیس اہلکاروں کی رپورٹ تیار کر لی ہے جو کہ سپریم کورٹ آف پاکستان میں پیش کردی جائیگی ۔
(جاری ہے)
ہیڈ کانسٹیبل سے ڈ ی ایس پی کی سطح تک آوٹ آف ٹرن ترقیوں کے حامل افسران کی تفصیلات سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں تیار کی جا رہی ہے سپریم کورٹ آف پاکستان نے 2014میں آو ٹ آف ٹرن ترقیاں واپس لینے کے حکامات جاری کئے تھے ۔
ذرائع نے بتایا ہے کہ خیبر پختونخوا پولیس کی جانب سے آوٹ آف ٹرن ترقی حاصل کرنے والے ہیڈ کانسٹیبلز ، اے ایس آئیز ، سب انسپکٹرز ، انسپکٹرز اور ڈی ایس پیز کی تفصیلات مرتب کر لی ہے پشاور سمیت صوبے کے پچیس اضلاع میں 2014میں آوٹ آف ٹرن ترقی لینے والے پولیس اہلکاروں اور افسران سے ترقیاں واپس لے لی جائیگی ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.