بجلی کی پیداوار 13ہزار میگاواٹ اور طلب 17ہزار 200 میگاواٹ تک پہنچ گئی
تربیلا ڈیم سے پانی کا اخراج 90 ہزار کیوسک کر دیا گیا ، پن بجلی کی پیداوار میں بھی اضافہ
پیر 2 مئی 2016 14:20
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔02 مئی۔2016ء) بجلی کا شارٹ فال کم کرنے کے لیے ایندھن تو نہ ملا ڈیموں سے پانی کا اخراج بڑھا دیا گیا۔ بجلی کا شارٹ فال 4ہزار 200 میگاواٹ رہ گیا۔ ذرائع وزارت پانی و بجلی کے مطابق ڈیموں سے پانی کا اخراج بڑھا دیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
تربیلا ڈیم سے پانی کا اخراج 90 ہزار کیوسک کر دیا گیا جس کی وجہ سے پن بجلی کی پیداوار میں بھی اضافہ ہوا ہے۔
پن بجلی ذرائع سے 4 ہزار3سو میگاواٹ بجلی پیدا ہو رہی ہے۔ نجی بجلی گھر 7ہزار میگا واٹ اور سرکاری تھرمل پاور پلانٹس 1ہزار 7سو میگاواٹ بجلی پیدا کر رہے ہیں۔ بجلی کی مجموعی پیداوار 13ہزار میگاواٹ اور طلب 17ہزار 200 میگاواٹ ہے۔ ملک بھر میں دیہی علاقوں میں 8گھنٹے اور شہری علاقوں میں 12 گھنٹے بجلی کی لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے۔مزید اہم خبریں
-
سعودی عرب کے کاروباری وفد کا دورہ ملکی معیشت کے لئے اہم سنگ میل ہے.شہبازشریف
-
ملک درست سمت میں آگے بڑھ رہاہے، کلیدی اقتصادی اشاریوں سے معاشی بہتری اوراستحکام کی عکاسی ہورہی ہے.محمد اورنگزیب
-
فارمی چوزے کی افغانستان کو ایکسپورٹ میں کمی کے مقامی مارکیٹ پر مثبت اثرات سامنے آنے لگے
-
یہ تاثر غلط ہے کہ وزارت خارجہ نے امریکی سفیر سے ملاقات طے کرائی
-
سوشل میڈیا پر پابندی کے سوال پر ترجمان پاک فوج کا قرآن کی آیت کا حوالہ
-
واحد راستہ قوم سے معافی ،ترجمان پاک فوج نی9 مئی کے مسئلے کا حل بتادیا
-
9 مئی کے ذمہ دار وہ ہیں جن لوگوں نے رینجرز کے یونیفارم میں عدالتی احاطے میں عمران خان پر حملہ کیا
-
متحدہ عرب امارات میں بچوں میں پڑھنے کے شوق کو تقویت دینے کے مقصد
-
توشہ خانہ گاڑی ریفرنس، احتساب عدالت نے صدر زرداری کے خلاف کارروائی روک دی
-
ڈی جی آئی ایس پی آر کی تمام تر پریس کانفرنس حقائق کے منافی ہے
-
ترجمان آئی ایس پی آر نے 2014 کے دھرنے ،پارلیمنٹ پر حملے کی جوڈیشل کمیشن بنانے کی تجویز دیدی
-
سیاسی جماعتوں کیلئے ملک کی اسٹیبلشمنٹ سے لڑائی کا نقصان ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.