کر پشن کر نیوالوں کا اصل ” ٹھکانہ“ ہی جیل ہے ‘کر پشن کیخلاف تحر یک میں مزید تیزی آئیگی ‘ چوہدری محمدسرور
پیر 2 مئی 2016 16:34
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔02 مئی۔2016ء) سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ کر پشن کر نیوالوں کا اصل ” ٹھکانہ“ ہی جیل ہے ‘کر پشن کیخلاف تحر یک میں آنیوالے دنوں میں مزید تیزی آئیگی ‘تحر یک انصاف کی احتجاجی تحر یک سے نہیں حکمرانوں کی کر پشن سے جمہو ریت کو خطرات ہوتے ہیں ‘کر پشن کر نیوالوں کیخلاف تحر یک انصاف کی تحر یک قوم کی آواز بن چکی ہے ‘موجودہ حکمرانوں سے کسی بھلائی کی توقع نہیں عمران خان اس ملک کے وزیر اعظم بنیں گے تو ملک میں عدل وانصاف قائم ہوگا اور ہر حق دار کو اس کا حق ملے گا ‘بجلی کی بدترین لوڈشیڈ نگ نے حکمرانوں کی انر جی کے شعبے میں ناکامیوں پر مہر لگا دی ہے ۔
وہ سوموار کے روز مقامی ہوٹل میں تحر یک انصاف کی خاتون راہنما نیلم اشرف کی جانب سے دےئے جانیوالے ظہرانے کے موقعہ پر خطاب اور میڈیاسے گفتگو کر رہے تھے جبکہ اس موقعہ پر خورشید محمودقصوری ‘اراکین پنجاب اسمبلی میاں اسلم اقبال ‘نبیلہ حاکم علی ‘اسحاق خاکوانی اور نیلم طور سمیت دیگر بھی موجود تھے سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ تحر یک انصاف عمران خان کی قیادت میں متحد ہے پارٹی میں کسی کے اختلافات نہیں اور آئندہ انتخابات میں تحر یک انصاف کو کا میابی کیلئے جس اتحاد کی ضرورت ہے وہ پارٹی میں موجود ہے اور عمران خان کی قیادت میں بھر پور کا میابی حاصل کر یں گے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.