محکمہ بلدیات کی بہترین کارکردگی سے عوامی مسائل اورمشکلات ختم نہیں ہوئے لیکن کمی ضرور آئی ہے،سنئیر صوبائی وزیر عنایت اللہ
پیر 2 مئی 2016 21:55
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔02 مئی۔2016ء) سینئر صوبائی وزیر بلدیات ودیہی ترقی عنایت اللہ خان نے کہا ہے کہ محکمہ بلدیات کی بہترین کارکردگی کی وجہ سے عوامی مسائل اورمشکلات ختم نہیں ہوئے لیکن اس میں کمی ضرور آئی ہے اور جس رفتار کے ساتھ موجودہ حکومت کام کر رہی ہے اس میں بہت حد تک کمی آئے گی ۔ ناظمین کو شکایات ہیں تو احتجاج کرنے اور عدالت جانے سے پہلے ہمارے پاس آئیں ان کے جائز شکایات دور کریں گے ۔
ناظمین کے فنڈز میں کوئی کٹوتی نہیں کی گئی ہے ۔صوبہ خیبرپختونخوا اور خصوصا" پشاور میں محکمہ بلدیات کے ذریعے اربوں روپے کے منصوبے جاری ہیں۔ پشاورمیں بیوٹیفیکشن پراجیکٹس ، فلائی اوور ز ، بوسید ہ پائپس کی تبدیلی ، رنگ روڈ مسنگ لنکس کی تعمیر ، سروس روڈ کی تعمیر ، واٹر انیڈ سینی ٹیشن اور دیگر منصوبوں پر اربوں روپے خرچ کیے جارہے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صحت مند ماں ہی صحت مند معاشرے کی بنیاد رکھ سکتی ہے،خواجہ سلمان رفیق
-
ڈیجیٹل تبدیلی کیلئے حکومت، سول سوسائٹی، نجی شعبے اور تعلیمی اداروںمیں تعاون ضروری ہے۔شزہ فاطمہ
-
فرح گوگی کے شوہر کی ہائوسنگ سوسائٹی میں توڑ پھوڑ، فریقین سے جواب طلب
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.