تحریک انصاف کے فیصل آباد میں ہو نے والے جلسے کی منسو خی کی وجوہات سا منے آگئیں
بد سلوکی کے بعد ہزاروں خواتین کا جلسے میں آنے سے انکار ، پی ٹی آئی کی ضلعی تنظیم 2گروپس میں تقسیم ایک گروپ کی اعجاز چوہدری کے خلاف بغاوت ، جلسہ کو نا کا می کے ڈر سے منسوخ کردیاگیا
بدھ 4 مئی 2016 14:08
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔04 مئی۔2016ء) پی ٹی آئی کے فیصل آباد میں 8مئی کو ہو نے والے جلسے کی منسو خی کی اصل وجوہات سا منے آگئی۔ اسلام آباد اور لا ہور میں خواتین کے ساتھ ہو نے والی بد سلوکی کے بعد ہزاروں خواتین نے جلسے میں آنے سے انکار کر دیا تھا اور پی ٹی آئی کی ضلعی تنظیم میں 2گروپس بن گئے ۔ ایک گروپ نے اعجاز چوہدری کے خلاف بغاوت کر دی ۔
جلسہ کی نا کا می کے ڈر سے پی ٹی آئی نے جلسہ منسوخ کیا ۔تفصیلات کے مطا بق پی ٹی آئی کے 8مئی کو ہو نے وا لے جلسے کی منسوخی کی اصل وجوہات سا منے آ گئی ۔ذرائع نے بتایا کہ ضلعی تنظیم نے سا بق صو با ئی صدر اعجاز چو ہدری کے خلاف بغاوت کر دی تھی کہ انہیں فیصل آباد کے جلسے کے لیے آرگنا ئزر کیوں بنا یا گیا۔ دوسری بڑی وجہ پی ٹی آئی کے اسلام آباد اور لا ہور میں ہو نے وا لے جلسوں میں خواتین کے ساتھ ہو نے والی انتہا ئی بد سلو کی کے بعد ہزاروں خواتین کا فیصل آباد کے جلسے میں آنے سے انکار تھا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
زیرالتوا منصوبوں پر تعمیراتی کام میں حائل روکاوٹوں کو دور کر کے جلد مکمل کیا جائے ، احسن اقبال
-
پاکستان میں آٹا 800 روپے کلو ہوگیا، بھارتی میڈیا نے جھوٹی خبریں پھیلانا شروع کردیں
-
پاکستان کی گندم کی درآمدات میں اضافہ متوقع ہے، ورلڈ بینک
-
آج کے مسلمان اور کافر، بس یہی دو سینٹ کا فرق ہے!
-
نگران وفاقی حکومت نے 35 لاکھ میٹرک ٹن سے زائد گندم درآمد کی ، تفصیلات منظرعام پرآگئیں
-
بشریٰ بی بی کی بنی گالا سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
پرویزالٰہی کو اڈیالہ جیل سے لاہور منتقل کرنے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
وزیراعظم شہبازشریف کامتحدہ عرب امارات کے شاہی خاندان کے رکن شیخ طحنون بن محمد النہیان کے انتقال پر اظہارتعزیت
-
امریکا کو پاکستان کی جانب سے اڈے دینے کے قیاس آرائیوں میں کوئی صداقت نہیں، ترجمان دفترخارجہ
-
اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے، دوسروں سے بھی پاسداری مقدم رکھنے کی توقع رکھتے ہیں، آرمی چیف
-
امریکی پولیس کی سدھو موسے والا کے قاتل گولڈی برار کے مارے جانے کی تردید
-
ایشیا اور بحرالکاہل کے خطہ میں معمر افراد کوکم پنشن ،صحت ، سماجی تنہائی اور ضروری خدمات تک محدود رسائی جیسے اہم چیلنجوں کا سامنا ہے، ایشیائی ترقیاتی بینک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.