خیبرپختونخوا اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کاجناح میڈیکل کالج میں سہولیات کی فراہمی پرعدم اطمینان
بدھ 4 مئی 2016 18:19
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔04 مئی۔2016ء) خیبرپختونخوا اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کے اراکین نے کمیٹی کے چیئرمین اورممبر صوبائی اسمبلی محمود جان کی قیادت میں بدھ کے روز جنا ح میڈیکل کالج ورسک روڈ پشاور کادورہ کیا ۔اس دوران کمیٹی کے اراکین وممبران صوبائی اسمبلی ارباب جہانداد خان ،محترمہ ملیحہ علی اصغر خان ،جمشید خان ،شاہ حسین خان اورشاہ فیصل سمیت دیگرمتعلقہ حکام نے کالج کی کارکردگی اوراس میں لائی گئی بہتری اورطلبہ کو دی جانے والی سہولیتوں کے حوالے سے مختلف امور کا تفصیلی جائزہ لیا ۔
کمیٹی کے ممبران نے کالج کے مختلف امور سے متعلق تفصیلی آگہی حاصل کی اورکہا کہ پرائیویٹ میڈیکل کالجوں میں سہولتوں کے فقدان اورکارکردگی کے حوالے سے تحفظات دورکرنے ہوں گے اور اس سلسلے میں کمیٹی بھی جلد اپنی سفارشات مرتب کرے گی کیونکہ بچے قوم کا مستقبل ہیں جنہیں والدین تعلیم سے آراستہ کرنے کے لئے تعلیمی اداروں میں بھیجواتے ہیں اورکوشش کی جانی چاہیے کہ مستقبل کے ان معماروں کا قیمتی وقت ضائع نہ ہوں اوروالدین کی خواہشات کے مطابق وہ بہترطورپر تعلیم حاصل کریں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.