لاہور ہائیکورٹ نے رہائشی علاقوں میں قائم نجی سکولوں میں چلنے والے جنریٹرز سے پیدا ہونے والی ماحولیاتی آلودگی کے خلاف دائر درخواست نمٹاتے ہوئے درخواست گزار کو متعلقہ فورم سے رجوع کرنے کی ہدائت کر دی۔
عمر جمشید جمعرات 5 مئی 2016 11:16
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔05 مئی۔2016ء) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سید منصور علی شاہ نے کیس کی سماعت کی۔درخواست گزار کے وکیل شیراز ذکاء نے عدالت کو بتایا کہ ایم ایم عالم روڈ غالب مارکیٹ میں قائم لاہور گرائمر سکول سمیت شہر کے نجی سکولوں میں جنریٹرز ماحولیاتی آلودگی کا سبب بن رہے ہیں۔
(جاری ہے)
رہائشی علاقوں میں قائم نجی سکولوں میں سیاست دانوں ،،بیوروکریٹس اور اعلی عہدیداروں کے بچوں کو چھوڑنے کے لئے آنے والے بڑی بڑی گاڑیاں ٹریفک میں خلل کا سبب ہیں جس سے رہائشیوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ قوانین کے تحت رہائشی علاقوں میں کسی قسم کا کمرشل کام نہیں کیا جا سکتا لہذا عدالت رہائشی علاقوں میں قائم سکولوں کے خلاف کاروائی کا حکم دے۔جس پرعدالت نے درخواست نمٹاتے ہوئے درخواست گزارکو تحفظ ماحولیات ایجنسی سے رجوع کرنے کی ہدائت کر دی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.