دبئی: اس سال ٹریفک کے حادثات میں 64افراد ہلاک ہوئے: محکمہ پولیس
جمعرات 5 مئی 2016 17:41
دبئی:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔5مئی 2016ء) : دبئی پولیس نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس سال ٹریفک حادثات میں 64 افراد ہلاک ہو ئے۔ ڈائریکٹر ٹریفک ڈپارٹمنٹ کرنل سیف مُحیر المذروعی نے کہا کہ پچھلے سال 49افراد ٹریفک حادثات کی بھینٹ چڑھے تھے۔ اور اس سال ٹریفک حادثات میں اضافہ تشویش ناک بات ہے۔
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ 2020تک ٹریفک حادثات سے ہونے والی ہلاکتوں کو صفر کی حد پر لانا ہمارا اولین مقصد ہے۔
زیادہ تر حادثات فاصلہ نہ رکھنے کے باعث پیش آئے ہیں ۔ جن میں 10افراد کی اموات واقع ہوئیں۔سڑک پر توجہ سے گاڑی نہ چلانے کی وجہ سے 27فیصد اموات ہوئیں۔ تقریباََ 10,000افراد نے دورانِ سفرگاڑیوں کوبغیر کسی وجہ سے کھڑا کیا جو کہ ایک انتہائی خطرناک عمل ہے۔ کرنل معذروعی نے لوگوں سے کہا کہ وہ دورانِ ڈرائیونگ گاڑی کو مقررہ رفتار میں چلائیں اور توجہ سے گاڑی چلائیں ۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.