امریکی سفیر اور وزیر اعلیٰ سندھ نے جنا ح ہسپتال کراچی میں میٹر نٹی وارڈ کا افتتا ح کردیا
یو ایس ایڈاس سے پہلے میڈیکل سینٹر میں زچہ و بچہ وارڈ کی تعمیر کیلئے 35کروڑ 60 لاکھ کی امداد دے چکا ہے
جمعرات 5 مئی 2016 18:40
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔05 مئی۔2016ء) پاکستان میں امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل اور وزیر ِاعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے جنا ح پو سٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر میں 62کروڑ 80 لاک روپے کی لاگت سے بننے والے نئے میٹر نٹی وارڈ کا افتتا ح کیا جو یو ایس ایجنسی بر ائے انٹر نیشنل ڈویلپمنٹ (USAID) کی مالی مدد سے تعمیر کیا گیا ہے ۔نئے میٹر نٹی وارڈ میں 120بستروں کی گنجا ئش ہے جب کہ پرانے وارڈ میں80 بستروں کی گنجا ئش تھی ۔
یو ایس ایڈاس سے پہلے میڈیکل سینٹر میں زچہ و بچہ وارڈ کی تعمیر کے لیے 35کروڑ 60 لاکھ کی امداد دے چکا ہے ، جس کا افتتا ح دسمبر2013میں کیا گیا تھا ۔امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل کا اس موقع پر کہنا تھا کہ'' امریکا اور پاکستان بڑے مسائل جیسے صحت کی بہتر سہو لیات تک رسائی کے حل کے لیے برسوں سے مل کر کام کرہے ہیں ، یہ عما رتیں ہماری مستقل شرا کت کی نشانیاں ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
-
ڈی جی آئی ایس پی آر نے اب کہا، پی ٹی آئی تو پہلے دن سے جوڈیشل انکوائری کا کہہ رہی ہے
-
آپ محافظ ہیں مالک نہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.