کے الیکٹرک کیخلاف شہریوں کی بڑھتی ہوئی شکایات کا ازالہ کیا جا رہا ہے،محمد یامین
شہریوں کو مفت اور فوری انصاف کی فراہمی ہمارا نصبُ العین ہے ،مشیر وفاقی محتسب ریجنل آفس
جمعرات 5 مئی 2016 19:33
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔05 مئی۔2016ء) کے الیکٹرک کے خلاف شہریوں کی بڑھتی ہوئی شکایات کا ازالہ کیا جا رہا ہے اور شہریوں کو مفت اور فوری انصاف کی فراہمی ہمارا نصبُ العین ہے ۔ ان خیالات کا اظہار وفاقی محتسب ریجنل آفس کے ایڈوائزر محمد یامین نے کیا وہ ڈپٹی کمشنر ملیر کے کیمپ آفس میں کے الیکٹرک کی زائد بلنگ کے خلاف شہریوں کی جانب سے وفاقی محتسب ِ اعلیٰ کو دی جانے والی درخواستوں کی سماعت کر رہے تھے ۔
اس موقع پر وفاقی محتسب کی افسر تعلقاتِ عامہ بہلیم بلقیس جان او رکے الیکٹرک کے نمائندے وقاص احمد بھی موجود تھے۔ ایڈوائزر محمد یامین نے کہا کہ وفاقی محتسب کے فیصلے پر عملدر آمد سے شہریوں کو فوری انصاف کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے۔ درخواست گذار شاہدہ برنی نے کہا کہ کے الیکٹرک کی جانب سے انہیں جو بل موصول ہوا ہے وہ ان کے استطاعت سے باہر ہے لہٰذا زائد بلنگ کا خاتمہ کرکے میرے ساتھ انصاف کیا جائے محمد یامین نے کے الیکٹرک کی جانب سے پیش کی جانے والی رپورٹ کا جائزہ لینے کے بعد زائد بلنگ کا خاتمہ کردیا جبکہ بقیہ رقم کو 6قسطوں میں ادا کرنے کا حکم دیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.