میرے نزدیک ڈسپلن سے زیادہ رنز سکور کرنا اہم :احمد شہزاد
جمعہ 6 مئی 2016 14:30
کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار6مئی ۔2016ء )قومی ٹیم کے اوپنر احمد شہزاد کی باتوں سے بھی ”باغی “ بننے کی ”بو“ آنے لگی ،کہتے ہیں کہ ان کے لیے ڈسپلن سے زیادہ رنز کر نا اہم ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق دورہ انگلینڈ کے سکواڈ سے باہر ہونے والے قومی اوپنر احمد شہزاد کے اندر کا ”باغی “ جاگنے لگا ، مقامی ہسپتال میں تھیلی سیمیا کے بچوں کی عیادت کے لیے آئے اوپنر نے پی سی بی حکام کو کچھ نہ کہتے ہوئے بھی بہت کچھ کہ ڈالا ۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اوپننگ بلے باز کاکہنا تھا کہ وہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی بہت عزت کرتے ہیں،ٹیم سے ڈراپ کرنے کا پی سی بی کا فیصلہ سر آنکھوں پر تاہم ان کے خیال میں کھلاڑی کے لیے ڈسپلن سے زیاد ہ رنز کرنا اہم ہے جو وہ کر رہے ہیں ،سب کے کیریئر میں اونچ نیچ آتی ہے ، انہیں پہلے بھی کئی مرتبہ ٹیم سے ڈراپ کیا تاہم ہر بار انہوں نے کم بیک کیا اور اب بھی ایسا ہی کریں گے ،کرکٹ انکا جنون ہے اور کوئی انہیں کھیلنے سے نہیں روک سکتا ۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی ذمے داریاں سنبھالنے سے قبل ہی گیری کرسٹن کو بری خبر سنا دی گئی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.