پاکستانی نژاد صادق خان لندن کے مئیر منتخب: برطانوی میڈیا

muhammad ali محمد علی جمعہ 6 مئی 2016 20:37

پاکستانی نژاد صادق خان لندن کے مئیر منتخب: برطانوی میڈیا

لندن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔6مئی 2016ء) پاکستان نژاد صادق خان لندن کے مئیر منتخب ہو گئے ہیں۔ برطانوی میڈیا کی جانب سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں مئیر کے انتخاب کیلئے ہونے والی پولنگ کے بعد ووٹنگ کی گنتی مکمل ہو گئی ہے۔

(جاری ہے)

مئیر کے عہدے کیلئے پاکستانی نژاد صادق خان اور عمران خان کی سابقہ اہلیہ کے بھائی زیک گولڈ اسمتھ مدمقابل ہیں۔ غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق صادق خان نے مئیر کے انتخاب میں فتح حاصل کر لی ہے۔

متعلقہ عنوان :