فیصل آباد، بڑھتی ہوئی مہنگائی ، آئندہ بجٹ میں مزدورکی تنخواہ میں سو فیصد اضافہ اور کم از کم تنخواہ 25ہزار روپے مقرر کی جائے،ریلوے پریم یونین کا مطالبہ
اتوار 8 مئی 2016 17:40
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8 مئی۔2016ء) ریلوے پریم یونین نے مطالبہ کیا ہے بڑھتی ہوئی مہنگائی کے پیش نظر آئندہ بجٹ میں مزدورکی تنخواہ میں سو فیصد اضافہ اور کم از کم تنخواہ 25ہزار روپے مقرر کی جائے۔مہنگائی کی موجودہ لہر نے غریب آدمی کے لیئے جینا مشکل کر دیا ہے۔حکمران اپنی عیاشیوں کے اخراجات عوام پر ڈالنے کی بجائے اپنے شاہانہ اخراجات ختم کریں۔
ان خیالات کا اظہار ریلوے پریم یونین کے ڈویژنل صدر خالد محمود چوہدری نے ریلوے اسٹیشن پر ایک ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ خالد محمود چوہدری نے کہاکہ حکمرانوں کے شاہانہ اخراجات ، اقرباپروری ، قومی دولت کی لوٹ کھسوٹ سے جہاں ملکی معیشت کا بیڑہ غرق اور ترقی کا پہیہ جام ہواہے وہاں دوسری طرف مہنگائی ، بے روزگاری سے عوام کے گھروں میں فاقوں کی نوبت آ گئی ہے ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.