امریکہ اور پاکستان کے تعلقات میں اونچ نیچ آتی رہتی ہے، مگر یہ اتنے کمزورنہیں کہ کسی ایک مسئلے سے ٹوٹ جائیں
پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں امریکہ کا اہم اتحاد ی ہے ،پاکستان کی دہشتگردوں کے خلاف جنگ میں کامیابی پوری دنیا کی کامیابی ہے، ایف۔16طیارے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں اہم ثابت ہوں گے، پاکستان کے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کامیابی سے پوری دنیا محفوظ ہو گی،سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری کی نجی ٹی وی سے گفتگو
اتوار 8 مئی 2016 23:12
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔8 مئی۔2016ء) سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے کہا ہے کہ امریکہ اور پاکستان کے تعلقات میں اونچ نیچ آتی رہتی ہے مگر یہ اتنے کمزورنہیں کہ کسی ایک مسئلے کے سامنے آنے سے ٹوٹ جائیں ، پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں امریکہ کا اہم اتحاد ی ہے ،پاکستان کی دہشتگردوں کے خلاف جنگ میں کامیابی پوری دنیا کی کامیابی ہے ۔
وہ اتوار کو نجی ٹی وی سے گفتگو کر رہے تھے ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اہم کامیابیاں حاصل کی ہیں اور ہم نے بہت جوش اور برد باری سے یہ جنگ جیتی ہے ۔پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں امریکہ کا اہم اتحادی ہے ۔امریکہ کے ساتھ عمومی طور پر ہمارے اچھے تعلقات رہتے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ امریکی کانگریس میں پاکستان کی حمایت میں بھی آوازاٹھائی جاتی ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.