حیدرآباد میں مال گاڑیوں کے تصادم میں زخمی ڈرائیور اورفائر مین ہسپتال منتقل
پیر 9 مئی 2016 13:07
حیدرآباد ۔ 9 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔09 مئی۔2016ء) حیدرآباد میں مال گاڑیوں کے تصادم میں زخمی ڈرائیور اورفائر مین کو نکال کر سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا ،ٹانگیں ضائع ہو نے کا خدشہ ، تفصیلات کے مطابق حیدرآباد میں مال گاڑیوں کے درمیان ہو نے والے تصادم میں زخمی ہو نے والے ڈرائیور اور فائر مین کو 4 گھنٹے کی جدوجہد کے بعد نکال لیا گیا ہے۔
ایدھی رضا کاروں نے آئل ٹینکرز ٹرین کے ڈرائیور 50سالہ جمیل اختر اور فائر مین مشتاق علی کو سول ہسپتال پہنچایا جہاں ان کی ٹانگوں کا آپریشن کیا گیا ہے سول اسپتال آرتھوپیڈک کے ڈاکٹر علی احمد نے اے پی پی کو بتایا کہ دونوں افراد کی ٹانگیں بہت متاثر ہو ئی ہیں کئی جگہ سے ہڈی ٹوٹ گئی ہے انشاء اللہ کوشش کرکے دونوں افراد کی ٹانگوں کو ضائع ہو نے سے بچالیا جائے گا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.