صوبائی حکومت نے محدود وسائل میں رہتے ہوئے صوبہ میں بلاتفریق اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبے شروع کر رکھے ہیں، مشتاق غنی
پیر 9 مئی 2016 13:11
ہری پور۔ 9 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔09 مئی۔2016ء) وزیراعلی خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و اعلیٰ تعلیم مشتاق احمد غنی نے حلقہ پی کے 44 ایبٹ آباد کیلئے 4404836 روپے لاگت بجلی کے ٹرانسفامر اور پلوں کی منظوری کے اتھارٹی لیٹر دھمتوڑ اور ملک پورہ کے حوالہ کر دیئے۔ وہ اپنی رہائش گاہ پر پبلک ڈے کے موقع پر اپنے حلقہ کے مختلف وفود کے مسا ئل اور بجلی کے ٹرانسفامر اور پولوں کی منظوری کے اتھارٹی لیٹر دینے کی تقریب کے موقع پر گفتگو کر رہے تھے۔
اس موقع پر تحصیل رکن نعیم صراف اور دیگر افراد بھی موجود تھے۔ انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت نے محدود وسائل میں رہتے ہوئے پورے صوبہ میں بلاتفریق اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبے شروع کر رکھے ہیں، ایبٹ آباد شہرکی تعمیر و تر قی ، خوبصورتی اور عوامی مسائل کے حل کیلئے ہم سب کو مل کر اپنا اپنا کر دا ر ادا کرنا ہے، ہمارا تعلق خواہ کسی بھی پارٹی یا شعبہ سے ہو، ہم نے انصاف کے ساتھ اپنی عوام کی خدمت عبادت سمجھ کر کرنی ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
-
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.