المحمدیہ روضہ سوسائٹی کے زیر اہتمام بچوں کے لئے تقریر ی مقابلے کا اہتمام
ذیشان حیدر پیر 9 مئی 2016 19:32
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 09 مئی۔2016ء)المحمدیہ روضہ سوسائٹی کے زیر اہتمام بچوں کے لئے تقریر ی مقابلے کا اہتمام کیا گیاجس میں مختلف سکولوں کے بچوں نے شرکت کی۔الودق اسلامک سنٹر لاہور میں ہونے والے اس تقریری مقابلے کے مہمان خصوصی المحمدیہ سٹوڈنٹس پاکستان کے مسؤل محمد راشد تھے۔دیگر مہمانان میں المحمدیہ روضہ سوسائٹی پاکستان کے مسؤل جنید الرحمن اور المحمدیہ سٹوڈنٹس لاہور کے مسؤل عمر بن عبدالعزیزشامل تھے۔
تقریری مقابلے میں حصہ لینے والے بچوں میں نقد انعامات، شیلڈزاور اعزازی سرٹیفکیٹس جبکہ پوزیشن حاصل کرنے والے بچوں کو خصوصی انعامات دیے گئے۔تقریری مقابلے میں الودق سکول،گورنمنٹ بوائز ہائی سکول والٹن روڈ،القمر ھائی سکول،قربان پبلک سکول،ماہ نور ہائی سکول،کیپس سکول،امریکن لائسٹف،البرکہ سکول،لاہور اچیورز،ایس کے فاؤنڈیشن ،برن ھال سکول ،پروفیسر گرائمر سکول اور دیگر تعلیمی اداروں کے طلبا نے شرکت کی۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.