زرعی پیداوار میں اضافہ سے ایشیا و بحر الکاہل کے خطے میں مقیم 110 ملین افراد کو غربت سے نجات دلائی جا سکتی ہے،اقوام متحدہ
منگل 10 مئی 2016 11:14
اسلام آباد ۔10مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔10 مئی۔2016ء) آئندہ 15سال کے دوران زرعی پیداوار میں اضافہ سے ایشیا و بحر الکاہل کے خطے میں مقیم110 ملین افراد غربت سے نجات دلائی جا سکتی ہے جس کیلئے زرعی شعبہ میں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کو فروغ دینے کی ضرورت ہے ۔ اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق اکنامک اینڈ سوشل سروے آف ایشیاء اینڈ پیسیفک ( ای سی سی اے پی) کے مطابق سال 2016ء اور 2030ء کے دوران ایشیاء اور پیسیفک ایجن کی 110ملین افراد کی غربت سے نجات حاصل ہو گی اور اس کی وجہ زرعی پیداور میں اضافہ کیلئے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال میں اضافہ ضروری ہے۔
رپورٹ کے مطابق سال 2016ء اور 2017ء کے دوران خطے کی شرح نمو 4.8تا 5فیصد تک بڑھنے کاامکان ہے۔ ای ایس سی اے پی کے مطابق گزشتہ سال 2015ء کے دوران پاکستان کی اقتصادی شرح نمو 4.2فیصد رہی جبکہ 2014ء کے دوران 4فیصد ریکارد کی گئی تھی اسی طرح رواں سال 2016ء کیلئے پاکستان کی اقتصادی ترقی کی شرح 4.5فیصد تک بڑھنے کی پیش گوگئی کی گئی ہے اور آئندہ برس اس میں 4.8فیصد کا اضافہ متوقع ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.