حضرت امام حسین کا یوم ولادت کل نہایت عقیدت و احترام سے منایا جائے گا
منگل 10 مئی 2016 12:31
اسلا م آ با د (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔10 مئی۔2016ء) نواسہ رسول حضرت امام حسین کا یوم ولادت( 3شعبان المعظم کل بدھ کو نہایت عقیدت و احترام سے منایا جائے گا اس سلسلے میں ملک بھر میں جشن ولادت حضرت امام حسین کی محافل،سیمینارز،کانفرنسز اور مختلف تقریبات منعقد ہوں گی تحصیل جہانیاں میں مرکزی امام بارگاہ حسینیہ ملتان روڈ اور مختلف مساجد میں منعقدہ اجتماعات سے ممتاز علماء کرام و خطیب حضرات خطاب کرتے ہوئے نواسہ رسول حضرت امام حسین کی سیرت مطہرہ پر تفصیل سے روشنی ڈالیں گے جبکہ مساجد اور امام بارگاہوں کو خوبصورتی سے سجایا جائے گا اخبارات خصوصی ایڈیشن شائع کریں گے الیکٹرانک میڈیا سے بھی حضرت امام حسین کی حیات مبارکہ پر مشتمل پروگرام نشر کیے جائیں گے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.