کراچی ،مختلف علاقوں میں فائرنگ، 7 افراد زخمی، 2 دہشتگرد گرفتار
جمعرات 12 مئی 2016 11:54
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 مئی۔2016ء ) کراچی میں قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی کارروائیاں جاری ، سیکیورٹی اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے دو دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا جبکہ فائرنگ کے مختلف واقعات میں تبلیغی جماعت کے چار کارکن سمیت سات افراد زخمی ہوگئے۔ سپر ہائی وے پر قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے دو دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔
ذرائع کے مطابق گرفتار دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق دہشتگردوں کو نامعلوم مقام پر منتقل کرکے ان سے شہر میں حالیہ ہونیوالی ٹارگٹ کلنگ کے متعلق تفتیش کی جارہی ہے۔ دوسری جانب فیڈرل بی ایریا میں تبلیغی جماعت کے کارکنان پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں چار افراد ذخمی ہوگئے، زخمی ہونے والوں میں عبدالحمید، محمد یامین، مشتاق اور چاند محمد شامل تھے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.