ریاض: 9کلوگرام سے زائد سونا سمگل کرنے کی کوشش ناکام، تین سمگلرگرفتار
جمعرات 12 مئی 2016 12:13
ریاض:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔12مئی 2016ء) :بتھاکسٹمز کے حکام نےمعمل کی چیکنگ کے دوران 9.4 کلو گرام سونا سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ معمول کی چیکنگ کے دوران کسٹمز اہلکار نے جب چیک پوسٹ پر ایک مسافر بس کی تلاشی لی تو دو افراد سے سونے کے 1984ٹکڑے برآمد ہوئے، جبکہ ایک اورشخص سے سونے کے 300ٹکڑے برآمد ہوئے۔
(جاری ہے)
کسٹمز پولیس نے موقع پر تینوں ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
مذکورہ سمگلروں نے سونے کے سکوں کو چھوٹی چھوٹی تھیلیوں میں ڈال کر اپنی ٹانگوں کے ساتھ باندھا ہوا تھا۔پولیس کے ترجمان نے کہا کہ قانون کے مطابق مملکت میں سفر کرنے والے ایسے افراد جن کے پاس 60,000سعودی ریال سے زیادہ کا سونا ہو اس کے بارے میں متعلقہ محکمے کو بتانا اور اسکی طرف سے جاری کردہ خط اپنے پاس ہونا ضروری ہے۔ں
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.