سکیورٹیز کمیشن نے اکاوٴنٹنگ اور مالیاتی رپورٹنگ کے قو می معیارات کی پیروی کی منظوری دیدی
جمعرات 12 مئی 2016 18:18
اسلام آباد ۔ 12 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔12 مئی۔2016ء) سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن پاکستان نے کمپنیز آرڈیننس کے تحت تشکیل شدہ غیر منافع بخش اداروں کیلئے اکاوٴنٹنگ اور مالیاتی رپورٹنگ کے قو می معیارات کی پیروی کی منظوری دیدی، اس ضمن میں نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
نوٹیفکیشن میں غیر منافع بخش تنظیموں کو پابند بنایا گیا ہے کہ وہ انسٹی ٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاوٴنٹنٹس پاکستان کے جاری کردہ اکاوٴنٹنگ معیارات کی پیروی کریں۔
غیر منافع بخش تنظیمیں اکاوٴنٹنگ اور مالیاتی رپورٹنگ کے معیارات گذشتہ سال کے محاسبہ شدہ مالی گوشوارے کی بنیاد پر تیار کریں گی۔ ایس ای سی پی نے تمام غیر منافع بخش تنظیموں کیلئے لاز م قرار دیا ہے کہ وہ یکم جولائی 2016ء اور اس کے بعد شروع ہونے والے مالی سال کیلئے اس اطلاع نامہ کے تقاضوں کی پابندی کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
نوازشریف کسان کارڈ کے ذریعے کاشتکاروں کو 300 ارب روپے کے بلا سود زرعی قرضوں کی سہولت فراہم کی جائے گی ، سیکرٹری زراعت پنجاب
-
پنسار کی پھکی اور دودھ سے جاںبحق خاتون چاروں بچیوں کو سپردخاک کر دیا گیا
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.