مرکز اہل سنت جامعہ اسلام آبا دنے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا
جمعرات 12 مئی 2016 22:38
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 مئی۔2016ء) مرکز اہل سنت جامعہ اسلام آبا دمیں سالانہ امتحانات کے رزلٹ کا اعلان کر دیا گیا جس میں جامعہ اسلام آباد کی مجموعی کارکردگی بہت اچھی رہی ۔جامعہ اسلام آباد سمیت تمام شاخوں میں سے حافظ عبدالشکور نے 550نمبر لے کر پہلی ،دلفرازاحمد نے 547نمبر لے کر دوسری جبکہ محمد عامر قریشی نے 543نمبر لے کر تیسری پوزیشن حاصل کی ۔
جامعہ ھذاٰ کے پرنسپل وشیخ الحدیث ڈاکٹر محمد ظفر اقبال جلالی سمیت تمام اساتذہ وطلباء نے مبارک باد پیش کی اور جامعہ کی طرف سے آئندہ سال کی کتب مفت میں دینے کا اعلان کیا گیا ۔اس کے ساتھ ساتھ ڈاکٹر محمد ظفر اقبال جلالی نے رزلٹ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ تمام طلباء کرام اپنے اپنے علاقے میں جا کرتبلیغ دین کا کام اچھے طریقے سے سرانجام دیں اور انہوں نے جامعہ اسلام آباد سے سالانہ چھٹیوں کا بھی اعلان کیا کہ 18جولائی تک جامعہ اسلام آباد میں درس نظامی کی کلاسز نہیں ہو ں گی جبکہ حفظ وقرأت اور دورۂ صر ف ونحو اپنے معمول کے مطابق ہوں گے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.