کراچی کے علاقے اورنگی ٹاوٴن میں فائرنگ سے شہری جاں بحق
ہفتہ 14 مئی 2016 11:59
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔14 مئی۔2016ء)کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا جبکہ اپنے آپ کو حساس ادارے کا افسر ظاہر کرنے والے ملزم کو بھی محافظ سمیت دھر لیا گیا ، ایف آئی اے نے انسانی اسمگلر کو گرفتار کر لیا ، مختلف علاقوں میں سات ملزم بھی قانون کی گرفت میں آگئے۔اورنگی ٹاون چار نمبر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے واجد نامی شخص جاں بحق ہو گیا۔
پولیس کے مطابق واقعہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ ہے ، مزید تفتیش جاری ہے۔(جاری ہے)
ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفننگ سرکل نے کارروائی کرتے ہوئے ریڈ بک میں شامل انسانی اسمگلر فیصل محبوب کو گرفتار کر لیا اور ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دیں۔ادھر گلشن اقبال کے علاقے بلاک 4 میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے خود کو حساس ادارے کا افسر ظاہر کرنے والے ملزم میر کو محافظ سمیت حراست میں لے لیا ، ملزم کو تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔
پولیس نے عزیز بھٹی سے ڈکیتی کی درجنوں وارداتوں میں ملوث ملزم شاکر عرف چھوٹا ڈکیت کو گرفتار کر کے اسلحہ اور مسروقہ سامان برآمد کر لیا۔ماڈل کالونی پولیس نے جوئے کے اڈے سے 6 ملزموں کو گرفتار کر کے اسلحہ اور منشیات برآمد کیمزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.